شوگر کا انتہائی مجرب علاج آملہ ، جامن کے بیج ، اور کریلوں کے بیج یہ تینوں چیزیں ہم وزن لے کر ان کا سفوف (پوڈر) بنا لیجئے ، ذیابیطیس کی عُمدہ دوا تیار ہے، اس سفوف کی ایک چھوٹی چمچ دن میں ایک یا دو بار لینا مرض بڑھنے سے روکتا ہے۔ اگر سفوف لینا مشکل ہو تو بازار سے خالی کیپسول مل جاتے ہیں وہ کیپسول بھر کے رکھ لیں اور دن میں دو مرتبہ تین تین کیپسول پانی کے ساتھ لیں۔ انشاء اللہ شفاء ہو گی۔
ماہواری کے درد کا بہترین علاج جس کو ماہواری کے دِنوں میں میں پیٹ اور کمر وغیرہ میں درد ہوتا ہو ، ناف میں تیل لگا لیا کرے، انشاء اللہ درد سے چُھٹکارا مل جائے