Tuesday, August 4, 2015

حاکم یا افسر کو مہربان کرنے کا عمل

اوّل و آخر ایک بار درُود شریف پڑھ لیجئے، فائدہ ظاہر نہ ہو تو اللہ کی حکمت پر نظر رکھیے۔

حاکم یا افسر کو مہربان کرنے کا عمل
یَا عَزِیْزُ
حاکم یا افسر وغیرہ کے پاس جانے سے قبل 41مرتبہ پڑھ لیجئے
 انشاء اللہ وہ حاکم یا افسر مہربان ہو جائے گا۔


Ghurbat say Nijat ka Amal

اوّل و آخر ایک بار درُود شریف پڑھ لیجئے، فائدہ ظاہر نہ ہو تو اللہ کی حکمت پر نظر رکھیے۔

غُربت سے نجات کا مجرب عمل 
یَا مَلِکُ
جو غریب و نادار روزانہ 90بار پڑھا کرے گا
 انشاء اللہ غربت سے نجات پائے گا۔


Falaj aur Laqwa say Hifazat ka Amal

اوّل و آخر ایک بار درُود شریف پڑھ لیجئے، فائدہ ظاہر نہ ہو تو اللہ کی حکمت پر نظر رکھیے۔

فالج اور لقوے سے حفاظت 
یَا اَللہُ
100بار سوتے وقت پڑھنے سے انشاء اللہ شیاطین کی شرارت ، فالج اور لقوے کی آفت سے حفاظت ہو گی۔


Eman per Khatima kay liye Amal

\
اوّل و آخر ایک بار درُود شریف پڑھ لیجئے، فائدہ ظاہر نہ ہو تو اللہ کی حکمت پر نظر رکھیے۔

ایمان پر خاتمہ 
ھُوَ اللہُ الرَّحِیْمُ
جو ہر نماز کے بعد سات بار پڑھ لیا کرے گا انشاء اللہ شیطان کے شر سے بچا رہے گا اور اُس کا ایمان پر خاتمہ ہو گا۔



Monday, August 3, 2015

Hawa say Phephron aur Dama ka Elaj

دَمَہ اور پھیپھڑوں کی بیماریوں کیلئے 
ہوا سے علاج
کھلی فضا میں (فجر کا وقت بہتر ہے)آہستہ سے سانس لینا شروع کیجئے اور جتنا گہرا لے سکتے ہیں لیجئے۔ پھر جتنی دیر تک اندر روک سکتے ہیں روک رکھیے۔ روزانہ کم از کم 40بار اس طرح کیجئے۔ کام کاج کرتے ہوئے یا مریض بستر پر لیٹے ہوئے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔
مریض اگر سانس کی یہ ورزش کرے تو صحت مند ہو گا اور صحت مند کرے تو امراض سے حفاظت ہو گی۔