دَمَہ اور پھیپھڑوں کی بیماریوں کیلئے
ہوا سے علاج
کھلی فضا میں (فجر کا وقت بہتر ہے)آہستہ سے سانس لینا شروع کیجئے اور جتنا گہرا لے سکتے ہیں لیجئے۔ پھر جتنی دیر تک اندر روک سکتے ہیں روک رکھیے۔ روزانہ کم از کم 40بار اس طرح کیجئے۔ کام کاج کرتے ہوئے یا مریض بستر پر لیٹے ہوئے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔
مریض اگر سانس کی یہ ورزش کرے تو صحت مند ہو گا اور صحت مند کرے تو امراض سے حفاظت ہو گی۔
No comments:
Post a Comment