Sunday, August 16, 2015

Baal Lambey karney ka Nuskha


بال لمبے کرنے کا نسخہ250گرام آملہ ، 125گرام سِکاکائی اور 125گرام میتھی دانہ پیس کر محفوظ کر لیجئے۔ دو چمچ حسب ضرورت پانی میں رات کو بھگو دیجئے، صبح چھان کر سر دھو لیجئے، ہفتہ میں ایک بار یہ عمل کیجئے، انشاء اللہ بال گرنا بند ہوں گے اور بال لمبے ہونے بھی شروع ہو جائیں گے



No comments:

Post a Comment