Sunday, August 16, 2015

Baal Lambey karney ka Nuskha


بال لمبے کرنے کا مجرب نسخہآملے کا سفوف (پوڈر) بنوا لیجئے، حسب ضرورت پوڈر میں پانی ملا کر گاڑھا سا لیپ بنا لیجئے، پھر اسے تمام بالوں کی جڑوں میں لگا کر کچھ دیر بعد سر دھو لیجئے۔


No comments:

Post a Comment