دانتوں اور کانوں کی درد سے بچنے کے لیے آسان عمل
حضرت علی المرتضیٰ ، مولیٰ مشکل کشا ، شیر خدا ، کرم اللہ تعالیٰ وجھہ الکریم فرماتے ہیں:
جو شخص چھینک آنے پر
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْن عَلٰی کُلِّ حَالْ
کہے گا اُسے کبھی داڑھ اور کان کا درد نہ ہوگا۔
مرقاۃ ، ج۸، ص۴۹۹، تحت الحدیث ۴۷۳۹
No comments:
Post a Comment