Tuesday, August 4, 2015

حاکم یا افسر کو مہربان کرنے کا عمل

اوّل و آخر ایک بار درُود شریف پڑھ لیجئے، فائدہ ظاہر نہ ہو تو اللہ کی حکمت پر نظر رکھیے۔

حاکم یا افسر کو مہربان کرنے کا عمل
یَا عَزِیْزُ
حاکم یا افسر وغیرہ کے پاس جانے سے قبل 41مرتبہ پڑھ لیجئے
 انشاء اللہ وہ حاکم یا افسر مہربان ہو جائے گا۔


No comments:

Post a Comment