Sunday, August 16, 2015
Saturday, August 15, 2015
Thursday, August 13, 2015
Dil ki Band Sharyaanen Kolney ka Nuskha
دل کی بند شریانیں کھولنے کے لیے بہترین
اور آزمودہ نسخہ مع حکایت
ایک صاحب کا بیان ہے دل کی تکلیف کی وجہ سے میں نے اینجو گرافی کروائی تو دل کی تین شریانیں یعنی خون کی چھوٹی چھوٹی رگیں بند تھیں۔ ڈاکٹروں نے ایک ماہ بعد آپریشن کی تاریخ دی۔ اس دوران میں نے ایک حکیم صاحب سے رجوع کیا ۔ انہوں نے مجھے ایک نُسخہ تجویز کیا۔ میں نے ایک ماہ تک اُس کو استعمال کیا۔ مقررہ تاریخ پر کارڈیالوجی سینٹرمیں سوا دو لاکھ روپے جمع کروا دیئے۔ ڈاکٹروں کا بورڈ میری ایک ماہ پہلے کی اور اس بار کی نئی رپورٹوں کو لیکر بیٹھا ۔ انہوں نے مجھ سے پوچھا : اینجو گرافی کروانے کی بعد آپ نے کون سی دوا استعمال کی تھی؟ میں نے حکیم صاحب کے دیئے ہوئے نسخے کی تفصیل بیان کر دی۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ آپ کی تین بند شریانوں میں دو دو کُھل چکی ہیں یہی نسخہ جاری رکھئے ہو سکتا ہے بقیہ بھی کُھل جائے۔ فی الحال آپ کو بائی پاس سرجری کی ضرورت نہیں۔ چنانچہ میں نے اپنی جمع کروائی ہوئی رقم واپس لی اور خوشی خوشی لوٹ آیا۔
دل کی شریانیں کھولنے والانسخہ یہ ہے
لیموں کا رس ایک پیالی، ادرک کا رس ایک پیالی ،لہسن کا رس ایک پیالی، سیب کا سرکہ ایک پیالی ان چاروں کو یکجان کر کے ہلکی آگ پر آدھے گھنٹے تک اُبالئے، جب تک ایک پیالی کے برابر رس کم ہو جائے یعنی تین پیالی جتنا رس رہ جائے تو چولھے سے اُتار لیجئے۔ جب ٹھنڈا ہو جائے تو تین پیالی شہد اس میں حل کر لیجئے ۔ دوا تیار ہے، اس کو بوتل میں بھر لیجئے روزانہ صبح نہار منہ تین چمچ یہ دوا لیجئے اللہ نے چاہا تو دل کی جانب جانے والی تمام بند شریانیں کُھل جائیں گیں۔
Sunday, August 9, 2015
Saturday, August 8, 2015
Operation say Bachey Honey ki Waja aur Elaj
کولہے کی ہڈی عموماً پھیلی ہوئی اور چوڑی ہوتی ہے۔ مردوں کے مقابلے میں عورتوں میں قدرتی طور یہ چیز زیادہ ہوتی ہے تاکہ آگے چل کر بچے کی ولادت میں سہولت ہو۔ وٹامن D3کی کمی کی وجہ سے کولہے کی ہڈی کی صحیح نشوونما نہیں ہوتی اور یہ بجائے پھیلنے کے سُکڑ جاتی ہےجس سے پیدائش کا راستہ تنگ ہو جاتا ہے اور خواتین کو بچوں کی ولادت کے وقت طرح طرح کی پریشانیوں کا سامنا ہوتا ہے اور آخر کار آپریشن کرنا پڑتا ہے۔ آج کل بچے کی ولادت کے وقت جو بکثر آپریشن ہو رہے ہیں ان کی بڑی وجہ ان کے کولہے کی ہڈی کا سُکڑا ہوا ہونا ہے۔
وٹامن D3کی کمی کیسے پوری کی جائے
انسانی جسم کی کھال میں وٹامن Dسویا ہوتا ہے۔ اس کانام 7ڈی ہائیڈرو کولیسٹرول ہے۔ جب سورج کی الٹراوائیلٹ شُعائیں انسانی جسم پر پڑتی ہیں تو کھال میں سویا ہوا وٹامن ڈی بیدار ہو کر متحرک ہوتا اور وٹامن ڈی 3میں تبدیل ہو کر خون میں شامل ہو جاتا ہے۔ وہاں سے یہ جگر میں جاتا ہے جہاں اس کو مزید کار آمد بنایا جاتا ہے پھر یہ گُردوں میں پہنچ کر مکمل طور پر سر گرم عمل ہو جاتا ہے۔ اب یہ وٹامن ڈی 3آنتوں سے کیلشیم اور فاسفورس کو خون کے اندر جذب کرنے میں مدد دیتا ہے بلکہ اس عمل کو تیز تر کر دیتا ہے۔ اور ان کی جو مقدار ہماری خوراک میں شامل ہو کر ہماری آنتوں میں پہنچ رہی ہے اس کو ضائع نہیں ہونے دیتا بلکہ تیزی سے اسے خون میں جذب کر لیتا ہے۔ کیلشیم اور فاسفورس ہماری ہڈیوں کی صحیح نشوونما کیلئے بے حد ضروری ہیں۔
سورج کی وہ شعائیں جو بند کھڑکیوں کے شیشے سے پار ہو کر انسانی جسم تک پہنچتی ہیں ان میں الٹرا وائیلٹ شُعائیں نہیں ہوتیں لہٰذا ان میں یہ خاصیت بھی نہیں ہوتی کہ سوئے ہوئے وٹامن ڈی 3کو بیدار کر کے کار آمد بنا سکیں۔
اس لیے ہڈیوں کی صحیح نشوونما کے لیے ضروری ہے کہ صبح سورج نکلنے کے بعد اور شام کو سورج ڈوبنے کے آخری لمحات میں کم از کم بارہ سے چوبیس منٹ کےلیے موسم کے لحاظ سے وقت میں کمی بیشی کر کے ضرور بیٹھیں اور اپنے بچوں کو بھی دھوپ میں بٹھائیں۔
کچھ دھوپ اور کچھ چھائوں میں نہ بیٹھیں حدیث پاک میں اس عمل سے منع کیا گیا ہے۔
Tuesday, August 4, 2015
Monday, August 3, 2015
Hawa say Phephron aur Dama ka Elaj
دَمَہ اور پھیپھڑوں کی بیماریوں کیلئے
ہوا سے علاج
کھلی فضا میں (فجر کا وقت بہتر ہے)آہستہ سے سانس لینا شروع کیجئے اور جتنا گہرا لے سکتے ہیں لیجئے۔ پھر جتنی دیر تک اندر روک سکتے ہیں روک رکھیے۔ روزانہ کم از کم 40بار اس طرح کیجئے۔ کام کاج کرتے ہوئے یا مریض بستر پر لیٹے ہوئے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔
مریض اگر سانس کی یہ ورزش کرے تو صحت مند ہو گا اور صحت مند کرے تو امراض سے حفاظت ہو گی۔
Nareena Aulad kay Hassol Kay liye Mujarab Nuskha
نرینہ اولاد(بیٹے کی ولادت) کے لیے مجرب نسخہ
اگر کوئی چاہتا ہو کہ اس کے گھر پیدا ہونے والی اولاد بیٹا ہی ہو تو اس کے لیے نہائت آسان اور مجرب نسخہ ہے۔
جب بھی اپنی بیوی کے ساتھ ہم بستری کرے تو پہلے با وضو ہو جائے اور جب دونوں فارغ ہوں تو مرد عورت کے دائیں جانب اُترے ۔ ہر بار اس بات کا اہتمام
کریں انشاء اللہ بیٹا ہی پیدا ہو گا۔
Sunday, August 2, 2015
Qarz ki Adaigi kay liye Darood e Paak ki Kasrat Kejiye
قرض کی ادائیگی کے لیے درُود پاک کی کثرت کیجئے
درُود پاک کی برکت سے قرض ادا ہو گیا
کسی شخص نے کسی دوست سے تین ہزار دینار قرض لیا اور واپسی کی تاریخ مقرر ہو گئی ۔ مگر وہی ہے جو اللہ تعالیٰ کو منظور ہو ۔ اُس شخص کا کاروبار معطل ہو گیا اور وہ بالکل کنگار ہو کر رہ گیا۔ قرض خواہ نے تاریخ مقررہ پر پہنچ کر قرضہ کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ اُس مقروض نے معذرت چاہی کہ بھائی میں مجبور ہوں میرے پاس کوئی چیز نہیں ہے ۔ قرض خواہ نے قاضی کے ہاں دعوی دائر کر دیا۔ قاضی صاحب نے اُس مقروض کو طلب کیا اور سماعت کے بعد اُس مقروض کو ایک ماہ کی مہلت دی اور فرمایا کہ اس قرضہ کی واپسی کا انتظام کرو۔ مقروض عدالت سے باہر آیا اور سوچنے لگا کہ کیا کروں۔ (ممکن ہے کہ اس نے کہیں سے یہ پڑھا ہو یا علمائے کرام سے یہ سنا ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے جس بندے پر کوئی مصیبت کوئی پریشانی آجائے تو وہ مجھ پر درُود پاک کی کثرت کرے کیونکہ درُود پاک مصیبتوں پریشاانیوں کو لے جاتا ہے اور رزق بڑھاتا ہے)۔الحاصل اُس نے عاجزی اور زاری کے ساتھ مسجد کے گوشے میں بیٹھ کر درود پاک پڑھنا شروع کر دیا، جب ستائیس دن گزر گئے تو اسے رات کو ایک خواب دکھائی دیا، کوئی کہنے والا کہتا ہے اے بندے تو پریشان نہ ہو، اللہ تعالیٰ کارساز ہے تیرے قرض ادا ہو جائے گا۔ تُو علی بن عیسیٰ وزیرِ سلطنت کے پاس جا اور اُسے کہہ دے کہ قرضہ ادا کرنے کے لیے مجھے تین ہزار دینار دیدے۔ فرمایا جب میں بیدار ہوا تو بڑا خوشحال تھا۔ پریشانی ختم ہو چکی تھی لیکن یہ خیال آیا کہ اگر وزیر صاحب کوئی دلیل یا نشانی طلب کریں تو میرے پاس کوئی دلیل نہیں ہے ۔ دوسری رات ہوئی جب آنکھ ہو گئی تو قسمت جاگ اُٹھی ، مجھے آقائے دوجہاں ، رحمت عالم شفیع اعظم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار نصیب ہوا۔ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بھی علی بن عیسیٰ وزیر کے پاس جانے کا ارشاد فرمایا۔ جب آنکھ کھلی تو خوشی کی انتہا نہ تھی ، تیسری رات پھر اُمت کے والی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لاتے ہیں اور پھر حکم فرماتے ہیں کہ وزیر علی بن عیسیٰ کے پاس جائو اور اُسے یہ فرمان سُنا دو۔ عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فداک ابی و اُمی میں کوئی دلیل یا علامت چاہتا ہوں جو کہ اُس ارشاد کی صداقت کی دلیل ہو۔ یہ سُن کر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میری عرض کی تحسین فرمائی اور فرمایا کہ اگر وزیر تجھ سے کوئِ علامت دریافت کرے تو کہہ دینا اس کی سچائی کی علامت یہ ہے کہ آپ نماز فجر کے بعد کسی کے ساتھ کلام کرنے سے پہلے پانچ ہزار بار درُود پاک کا تحفہ دربار رسالت میں پیش کرتے ہو۔ جسے اللہ تعالیٰ اور کراماً کاتبین کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ یہ فرما کر سید دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تشریف لے گئے۔ میں بیدار ہوا۔ نماز فجر کے بعد مسجد سے باہر قدم رکھا اور آج مہینہ پورا ہو چکا تھا، میں وزیر صاحب کی رہائش گاہ پر پہنچا اور وزیر صاحب سے سارا قصہ کہہ سنایا جب وزیر صاحب نے کوئی دلیل طلب کی اور میں نے حضور محبوب کبریا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد پاک سنایا تو وزیر صاحب خوشی اور مسرت سے چمک اُٹھے اور فرمایا ، مرحبا بر سول اللہ حقاً ۔ پھر وزیر صاحب اندر گئے اور نو ہزار دینار لے کر آگئے ۔ اُن میں سے تین ہزار گن کر میری جھولی میں ڈال دیے اور فرمایا یہ تین ہزار قرضہ کی ادائیگی کے لیے اور پھر تین ہزار اور دیے کہ یہ تیرے بال بچے کا خرچ اور پھر تین ہزار اور دیے اور فرمایا یہ تیرے کاروبار کے لیے اور ساتھ ہی وداع کرتے وقت قسم دے کر کہا اے بھائی تو میرا دینی اور ایمانی بھائی ہے خُدارا یہ تعلق و محبت نہ توڑنا اور جب بھی آپ کو کوئی کام کوئی حاجت در پیش ہو بلا روک ٹوک آجانا میں آپ کے کام دل و جان سے کیا کروں گا۔ فرمایا کہ میں وہ رقم لے کر سیدھا قاضی صاحب کی عدالت میں پہنچ گیا اور جب فریقین کو بلاوا ہوا تو میں قاضی صاحب کے ہاں پہنچا اور دیکھا کہ قرض خواہ مبہوت کھڑا ہے۔ میں تین ہزار دینار گن کر قاضی صاحب کے سامنے رکھ دیے۔ اب قاضی صاحب نے سوال کر دیا کہ بتا تو یہ اتنی دولت کہاں سے لے آیا ہے؟ حالانکہ تو مفلس اور کنگال تھا ۔ میں نے سارا واقعہ بیان کر دیا۔ قاضی صاحب یہ سُن کر خاموشی سے اُٹھے اور گھر سے تین ہزار دینار لے کر آگئے اور فرمایا ساری برکتیں مزیر صاحب ہی کیوں لوٹ لیں میں بھی اُسی سرکار کا غلام ہوں ، تیرا یہ قرضہ میں ادا کرتا ہوں جب صاحب دَین (قرضے والے)نے یہ ماجرا دیکھا تو وہ بولا کہ ساری رحمتیں تم لوگ ہی کیوں سمیٹ لو ، میں بھی انکی رحمت کا حقدار ہوں ، یہ کہہ کر اُس نے تحریر کر دیا کہ میں نے اس کا قرض اللہ جل جلالہ و رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے معاف کر دیا۔ اور پھر مقروض نے قاضی صاحب سے کہا آپ کا شکریہ لیجیے اپنی رقم سنبھال لیجئے، تو قاضی صاحب نے فرمایا اللہ تعالیٰ اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں جو دینار لایا ہوں وہ واپس لینے کو ہرگز تیار نہیں ہوں ۔ یہ آپ کے ہیں آپ لے جائیں۔ تو میں بارہ ہزار دینار لے کر گھر آگیا اور قرضہ بھی معاف ہو گیا۔ یہ برکت ساری کی ساری درُود پاک کی ہے۔ بحوالہ : جذب القلوب ، صفحہ ۲۶۳
Dil ki Band Sharyanoon ko Kholney ka Mujarab Nuskha
دِل کےبند وال کھولنے کے لیے مجرب نسخہ
ایک سفید پیاز لیں جس کا وزن تقریباً 100سے150گرام ہو۔ اِس کو کوٹ کر اس کا پانی یعنی رَس نکال لیںاور اس کو نہاز منہ پی لیں ۔ اللہ نے چاہا تو دَس سے پندرہ دِن کے اندر اندر دل کے وال بالکل صاف ہو جائیں گے۔ پیاز کا رس پینے کے تقریباً ایک گھنٹہ بعد تک کچھ نہ کھائیں پیئیں۔
اگر سفید پیاز میسر نہ ہو تو سُرخ پیاز بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
Sunday, May 31, 2015
Watch & Download Peerzada Muhammed Raza Saqib Mustafai Video Speeches ( Bayanaat )
These Video Bayanaat is Uploaded by Kashif Mir. So please Pray for me to Live with Islam and Die with EMAN.
======================================
======================================
001 Ummat e Mazloom Abhi Karbala main hai
002 Markazi Mehfil e Melad e Mustafa
003 Mehfil e Laila tul Qadar
004 Falsafa e Siyam
005 Haqooq e Waldeen
006 Aik Sajda Jisey tu Giran Samjta hai
007 Quran ki Pukar
008 Zuban ho Mehav-e-Toseef O Sana tu Naat Kehta hon
009 Aehl-e-Taqwa aur Jannat
010 Maqasid e Hajj
011 Tak Rahi hai Chasham e Hasrat say Tujhey Nehar e Firat
012 Noor e Hissi aur Noor e Maanvi
013 Islam main Purey Purey Dakhil ho Jao
014 Muttaqeen ki Sifaat
015 Bar Moqa Khatam e Chehlum
016 Wali ki Pehchan
017 Markazi Mehfil e Melad e Mustafa صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
018 Haqeeqi Mohabat
019 Aqeeda e Aakhirat
020 Surat ul MaaEda
021 Infaaq fi Sabee Lillah ki Targheeb aur Sharait
022 Syeda Fatima tuz Zahra Radi Allah hu Anha ka Uswa e Noor
023 Haqooq e Aulad
024 Mohabat e Rasool aur Is kay Taqazay
025 Aao Dar e Tawaab pe Rotey Hove Aao
026 Har Harf Harf e Aakhir
027 Aaqa Hum say Bhool Hui hai
028 Meraj aur Ajaeb e Qudrat
029 Sabar aur Rehmat
030 Hazri Madina Shareef
031 Aey Hussain Ibn e Ali Radi Allah hu Anhum Tum per Salam
032 Mina Say Karbala Tak
033 Labaik Ya Rasool Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
034 Nishan e Marad e Momin
035 Sura tul Mutafifeen
036 Asbaat e Wajood e Bari Taala
037 Roza aur Us kay Samraat
038 Sharaf e Aadmiyat ka Raaz
039 Zikar e Elahi ki Fazeelat
040 Islam main Ehtaram e Aadmiyat
041 Sunnat aur BIdat
042 Akal e Halal O Sidaq e Maqal
043 Shareat O Tareeqat aur Bait ki ShaeE Hesiyat
044 Gunah e Kabeera aur Un kay Asraat
045 Adab e Risalat Ma'Aab صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
046 Islam aur Haqooq e Zaujeen
047 Ghazwa e Badar aur Ehad e Mojud
048 Tafseer Sura tul Aala
049 Tafseer Sura tul Duha
050 Toheed e Bari Ta'ala - Eman aur Taqazey
=========================
=========================
051 Nimaz ki Fazeelat
052 Haya aur Parda
053 Gunah kay Asraat
054 Islam aur Aadaab e Muaashrat
055 Hifz ul Lisaan
056 Dawat e Deen Asloob aur Tareeqa
057 Ghalat Rasoomaat aur Un ka Tadaruk
058 Tahafuz e Naamoos e Risalat aik Eham Fareeza
059 Dua ki Fazeelat aur Aadaab
060 Islam aur Haqooq ul Ebaad
061 Quwat e Ishq say Har Past ko Bala kar Day
062 Qayamat ki Nishaniyaan
063 Mehfil e Zikar e Hussain Radi Allah hu Anhu 2014
064 Nikah aur Talaq kay Ahkaam
065 Namoos e Risalat aur Hamari Zimadariyaan
066 Shab-e-Tuba on ARY DigitalWednesday, May 27, 2015
RAMDAN KAREEM 2015 WALLPAPERS
======================================
Advertisement
======================================
Subscribe to:
Posts (Atom)